
شاہین صفت بچوں کے لیے منزل کا شعور دراصل منزل کا پہلا سنگ میل ہوتا ہے۔ بے مقصدیت اوربے راہ روی کے شکار معاشرے میں منزل کی طرف راہنمائی کرنے والی کتب یقینا بہترین اثاثہ ہوتی ہیں۔ خصوصاً جب معاملہ مستقبل کا ہو تو رہنمائی فریضہ قرار پاتی ہے۔ کہانی کے انداز میں تعلیم و تربیت کا یہ سامان بچوں کے لیے نشان منزل کا کام دے گا۔ ہم اپنے مستقبل کے معماروں کے لیے یہ کتاب اعلیٰ کاغذ پر بہترین طباعت کے ساتھ خوبصورت ٹائٹل میں پیش کررہے ہیں۔ والدین اور اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ کتاب کا وہ بھی مطالعہ فرمائیں اور اپنے مفید مشوروں سے ہمیں آگاہ فرمائیں۔
Reading this is part of Echo Pro. Open it in the app, where your place is saved and it can come with you offline.
محبت پور میں 5 min
انجمن کا انجام 5 min
پتھر میں جونک 5 min
دوستی میں دشمنی 5 min
غرور کا سر نیچا5 min
غلط راہ5 min
پہاڑوں کے درمیان 5 min
35 روپے 5 min
بھوت کی توبہ 5 min
غلط فہمی5 min
منزل5 min